عمران ریاض خان کے پرسرار طور پر لاپتہ ہونے والے معاملے پر ملک بھر کی صحافی برادری کو تشویش ہے ۔ پی ایف یو جے

پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ صحافی عمران ریاض خان کے والد نے پی ایف یو جے کی قیادت سے رابطہ کرکے بتایا ہے کہ اس کا بیٹا عمران ریاض خان گزشتہ چند روز سے پرسرار طور پر لاپتہ ہے پی ایف یو جے کے صدر افضل بٹ…

سیاسی جماعتوں کو مذاکرات کیلئے آمادہ کرنے کیلئے سول سوسائٹی نمائندوں کا نیشنل پریس کلب میں اہم اجلاس

پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس اور پاکستان بار کونسل نے میزبانی کی۔ بلوچستان اور خیبرپختونخوا کی پانچ قوم پرست جماعتوں اور ایم کیو ایم پاکستان نے میڈی ایٹرز کی آزادانہ و منصفانہ انتخابات پر وسیع تر اتفاق رائے کے لیے سیاسی ٹمپریچر کم کرتے ہوئے تمام جماعتوں میں مذاکرات کی اپیل کی حمایت کردی۔ ‎…