عمران ریاض خان کے پرسرار طور پر لاپتہ ہونے والے معاملے پر ملک بھر کی صحافی برادری کو تشویش ہے ۔ پی ایف یو جے

پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ صحافی عمران ریاض خان کے والد نے پی ایف یو جے کی قیادت سے رابطہ کرکے بتایا ہے کہ اس کا بیٹا عمران ریاض خان گزشتہ چند روز سے پرسرار طور پر لاپتہ ہے پی ایف یو جے کے صدر افضل بٹ…

سیاسی جماعتوں کو مذاکرات کیلئے آمادہ کرنے کیلئے سول سوسائٹی نمائندوں کا نیشنل پریس کلب میں اہم اجلاس

پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس اور پاکستان بار کونسل نے میزبانی کی۔ بلوچستان اور خیبرپختونخوا کی پانچ قوم پرست جماعتوں اور ایم کیو ایم پاکستان نے میڈی ایٹرز کی آزادانہ و منصفانہ انتخابات پر وسیع تر اتفاق رائے کے لیے سیاسی ٹمپریچر کم کرتے ہوئے تمام جماعتوں میں مذاکرات کی اپیل کی حمایت کردی۔ ‎…

پی ایف یو جے نے صحافی ارشد شریف قتل کیس میں باضابطہ طور پر فریق بننے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد ( )شہید صحافت ارشد شریف پر انسانیت سوز تشدد کی تصاویر اور رپورٹس منظر عام پر آنے کے بعد پی ایف یو جے ک وفد نے ارشد شریف کی رہائشگاہ پر ان کی والدہ، اہلیہ اور بچوں کے ساتھ تفصیلی ملاقات کی جس کے بعد پی ایف یو جے نے ارشد شریف قتل…

ارشد شریف کا قتل ایک صحافی کا نہیں پاکستانی صحافت کا قتل: صدر پی ایف یو جے

ارشد شریف کا قتل ایک صحافی کا نہیں پاکستانی صحافت کا قتل ہے، تحقیقات کیلئے آزادی صحافت، انسانی حقوق کی عالمی تںظیموں اور پی ایف یو جے پر مشتمل آزادانہ فیکٹ فائینڈنگ کمشن قائم کیا جائے۔ صدر پی ایف یو جے افضل بٹ و سیکرٹری جنرل ارشد انصاری کا بیان۔  

اے آروائی کے این اوسی کی منسوخی اور لائسنس تجدید نہ کرنے کا اقدام واپس لیا جائے ،صدر پی ایف یوجے افضل بٹ

اسلام آباد ( پ ر ) پی ایف یو جے کے صدر افضل بٹ نے مطالبہ کیا ہے کہ وفاقی حکومت کیطرف سے اے آر وائی کا این او سی سیکیورٹی کا بہانہ بناکرمنسوخ کرنے اور پھر پیمرا کی جانب سے تمام شرائط پورے کرنے کے باوجود بدنیتی سے لائسنس کی تجدید نہ کرنے کا…

پی ایف یو جے کے انتخابات میں افضل بٹ صدر ، ارشد انصاری سیکرٹری جنرل اور لالہ اسد پٹھان خزانچی منتخب ہو گئے

لاہور( 22 جولائی 2022 ) پی ایف یو جے کے انتخابات میں افضل بٹ صدر ، ارشد انصاری سیکرٹری جنرل اور لالہ اسد پٹھان خزانچی منتخب ہو گئے ہیں جبکہ فیڈرل ایگزیکٹو کونسل کی 25 نشستوں کے انتخابات میں سب سے زیادہ ووٹوں کے ساتھ فوزیه شاہد پہلے ، علی رضا علوی 189 لیکردوسرے اور…

PFUJ slams attack on senior journalist Sami Ibrahim

Pakistan Federal Union of Journalists (PFUJ) has strongly condemned the cowardly attack on senior journalist and anchorperson Sami Ibrahim who was attacked, manhandled and beaten in Islamabad, when he was going back home from BOL TV office. Reportedly unknown plainclothes persons tried to kidnapped Sami Ibrahim, however, they failed in their nefarious design. PFUJ President…